16 جون 2025 - 23:58
ایران کی اسرائیل پر نئی میزائل حملوں کی لہر کا آغاز

ایران کی مقبوضہ علاقوں پر نئی میزائل حملوں کی لہر شروع ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ  کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کا نیا دور آغاز کر دیا ہے۔

گذشتہ راتوں کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے صہیونیوں کے حساس مقامات کو بار بار میزائل حملوں سے نشانہ بنایا ہے اور اس رژیم (اسرائیلی حکومت) کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

23:18 | کچھ ذرائع کے مطابق، ایران کے نئے حملے مرکب (Hybrid) نوعیت کے ہیں، جن میں ایران کی مسلح افواج نے صہیونیوں کو ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

23:25 | صہیونی ذرائع نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کا چینل 14 نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند ہو گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha